ماہرین صحت کانئی نسل کوتمباکونوشی سے بچانے کیلئے ٹیکسز میں اضافے پر زور
اسلام آباد:بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک)نے سوشل پالیسی اینڈ ڈیویلپمنٹ سینٹر (ایس پی ڈی ایس)کے اشتراک سے ''دی پرائس آف ہیلتھ سگریٹ ٹیکس سیمولیشن ماڈل…