مانسہرہ الیکشن : نواز شریف کی درخواست سماعت کل تک ملتوی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ سے متعلق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کو مزید دلائل دینے کی ہدایت کردی۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں نواز شریف کی این اے…