مؤقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا، عوام اپنے حقوق کیلئے نکلیں،عمران خان
پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا مؤقف ہے کہ وہ عوام کی آزادی کے لیے کوشش کرتے رہیں گے یا اس راستے میں شہادت قبول کریں گے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ وہ…