لاہور میں کوڑے کا ڈھیر سونے کی کان بن گیا، اربوں روپے کی کمائی ہوگی
روڈا کی کوششوں سے لاہور میں محمود بوٹی کوڑے کا ڈھیر سونے کی کان بن گیا جس کے ذریعے اربوں روپے کی کمائی ہوگی۔وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ستھرا پنجاب وژن پر روڈا نے محمود بوٹی ڈمپ سائٹ پر کام کیا۔
ماحولیاتی منصوبے کے تحت کاربن کریڈٹ،…