قومی وصوبائی اسمبلیوں کی 23نشستوں پر ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکمل
اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے 13 مارچ 2024 کو قومی اسمبلی کی 6، صوبائی اسمبلی پنجاب کی 12، خیبر پختونخوا اسمبلی کی 2، صوبائی اسمبلی سندھ کی1 اور بلوچستان اسمبلی کی 2نشستوں پرضمنی انتخابات کے انعقاد کے لئے الیکشن پروگرام کانوٹیفکیشن…