قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کامعاملہ،افغان قونصلیٹ کیجانب سےوضاحتی بیان جاری
پشاور (نیوز ڈیسک)پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر کی جانب سے سفارتی آداب کی خلاف ورزی پر افغان قونصلیٹ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔ ترجمان افغان قونصلیٹ پشاور شاہد اللہ کا کہنا تھاکہ پاکستانی ترانے کی بے حرمتی…