قلم کی حرمت اور مصلحتوں کے مقفل بستے
تاریخ کے اوراق شاہد ہیں کہ قوموں کی تقدیر جب بھی لکھی گئی، اس کی روشنائی قلمِ علم سے کشید کی گئی۔ وہ معاشرے جنہوں نے تعلیم کو اپنی اولین ترجیح بنایا، وہ ارتقا کی بلندیاں چھوتے گئے، اور جنہوں نے علم کے چراغ بجھنے دیے، وہ وقت کی بے رحم موجوں…