قرضوں کے شیطانی چکر سے آزادی کے لیے پاکستانی کوششوں کے حامی ہیں، امریکا
واشنگٹن (نیوزڈیسک)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا قرضوں اور بین الاقوامی فنانسنگ کے شیطانی چکر سے آزادی کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران…