فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز کینٹ گیریژن میں موسم سرما کی تعطیلات
راولپنڈی (نیوز ڈیسک)ڈائریکٹرجنرل فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنزکینٹ گیریژن ڈائریکٹوریٹ میجرجنرل قیصرسلمان نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ۔ تعطیلات 23 دسمبرسے 7جنوری 2024تک ہوں گی اور 8 جنوری پیر کو سکول دوبارہ کھلیں گے…