فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاک فوج نے افغانستان کو بھرپور جواب دیا، متعدد پوسٹیں تباہ کرکے انہیں پسپائی…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان کی جانب سے سرحدی علاقوں میں اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی کو سراہا ہے۔
اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ پاک افواج کی پیشہ ورانہ مہارت پر پوری قوم کو فخر…