فیض حمید کا تعلق کہاں سے ہے ، کن جرائم پر سزا ملی؟
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں چودہ سال قید بامشقت کی سزا پانے والے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا آبائی تعلق چکوال سے ہے۔
فیض حمید نے پاکستان آرمی میں بھرتی ہونے کے بعد بلوچ رجمنٹ میں شمولیت اختیار کی۔…