فیض آباد دھرنا،شہری متبادل راستے اختیار کریں، اسلام آباد پولیس
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ فیض آباد پر مذہبی جماعت کے دھرنے کی وجہ سے شہری متبادل راستے اختیار کریں۔
اسلام آباد پولیس کے مطابق دفتری اوقات میں شہری 20 منٹ کا اضافی وقت رکھ کر سفر کے لیے نکلیں۔…