فردوس عاشق اعوان نےپارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
فردوس عاشق اعوان نے استعفیٰ پارٹی سربراہ علیم خان کو بھجوا دیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ذاتی مصروفیات اور صحت کے مسائل کے باعث پارٹی…