غزہ میں جارحیت کو 140 روز مکمل، اسرائیلی بمباری میں مزید 100 افراد شہید۔
7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 30 ہزار کے قریب فلسطینی شہید اور 69،737 زخمی ہو چکے ہیں۔
غزہ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں جارحیت کو 140 روز مکمل ہو گئے ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے…