غزہ امن سربراہ اجلاس: وزیر اعظم کی امریکی صدر سے ملاقات، ٹرمپ نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا
مصر کے شہر شرم الشیخ میں غزہ امن سربراہ اجلاس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا اور خوشگوار جملوں کا تبادلہ کیا۔
غزہ امن سربراہ اجلاس میں 28 ممالک اور بین…