غزہ: اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، بچوں سمیت 12 فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں جس میں بچوں سمیت 12 فلسطینی شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے رفح اور شمالی رفح میں حملے کیے جس کے نتیجے میں رفح میں 7 اور شمالی رفح میں 5 فلسطینی شہید ہوئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔…