عید سے قبل مہنگائی کا جن پھر سے بے قابو ہوگیا
عید سے قبل فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں مہنگائی کا جن پھر سے بے قابو، چکن کی قیمت 700 روپے ہو گئی، چینی بھی مزید مہنگی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں عید الاضحٰی کی آمد سے قبل زندہ چکن اور مرغی کے گوشت…