عمران خان کے بیٹے کی گفتگو کو وفاقی حکومت نے متنازع بنایا، یہ ایک بیٹے کےباپ کیلئے احساسات تھے: سہیل…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیٹے کی گفتگو کو وفاقی حکومت نے متنازع بنایا ہے۔
خیبرپختونخوا ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹے کی گفتگو کا اردو ترجمہ کروایا گیا ہے،…