عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کی کال پر پارٹی رہنماؤںکا تحفظا ت کا اظہار
اسلام آباد: عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کی تازہ ترین کال پارٹی کےلیے حیران کن ہے اور زیادہ ترکے خیال میں یہ قابل عمل نہیں ہے۔ زیادہ ترپارٹی رہنماؤں نے اپنے داخلی وٹس ایپ گروپ میں بات کرتے ہوئے سول نافرمانی پر اپنے تحفظا ت کا اظہار…