عمران خان کی 9 مئی کے 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں بحال
لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران کی 9 مئی کے 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں بحال کر دیں۔
خیال رہے کہ 9 مئی کو القادر ٹرسٹ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے بعد پی…