عمران خان کہتے ہیں مذاکرات قوم کے مفاد کیلئے کرونگا: علیمہ خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں اور اس سلسلے میں سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…