عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کی تجویز پھر مسترد کر دی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے "ایکس" پر جاری کردہ تازہ ترین بیان نے عملاً محمود خان اچکزئی کی جانب سے مذاکرات کی تجویز کو پھر مسترد کر دیا ہے۔ ایک نجی چینل نے وزیر اعظم شہباز شریف کے قریبی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نو مئی کے واقعات اور عمران…