عمر ایوب بانیٔ پی ٹی آئی سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے
راولپنڈی (نیوزڈیسک)تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب بانیٔ پی ٹی آئی سے ملنے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔
اس موقع پر پولیس نے عمر ایوب سے کہا کہ آپ کی گاڑی اڈیالہ جیل میں نہیں جا سکتی۔
عمر ایوب نے جواب دیا کہ میرے پاس ملاقات کے لیے…