علی ترین کی پی سی بی پر شدید تنقید، لیگل نوٹس پھاڑ دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے موصول ہونے والا لیگل نوٹس پھاڑ دیا۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں علی ترین نے بتایا کہ پی ایس ایل انتظامیہ نے…