علی امین گنڈاپور نے 4 صوبائی وزراء کو کابینہ سے فارغ کردیا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے 4 صوبائی وزراء کو کابینہ سے فارغ کردیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ناقص کارکردگی پر 4 صوبائی وزرا ءسے قلمدان واپس لے لیے ہیں ۔وزیراعلی نے صوبائی وزراء عاقب اللہ خان، ظاہر شاہ…