عدالت نےعمران خان کے طبی معائنے اور بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست منظورکر لی
انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے اور بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست منظور کر لی۔
جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں انسداد دہشگردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔کیس کے دوران 9 مئی جی…