عام انتخابات کا منظم انداز میں انعقاد، جاپان کی پاکستان کو مبارکباد
ٹوکیو(نیوزڈیسک)جاپانی حکومت نے پاکستان میں انتخابات کے نتائج پر اطمینان اور جمہوریت کے بہتر مستقبل کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
جاپانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے عام انتخابات کی نگرانی کے…