عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم،سونا سستا ہوگیا
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، جس کے اثرات پاکستانی صرافہ بازار پر بھی پڑے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 25 ڈالر سستا ہو کر 3,310 ڈالر فی اونس پر آ گیا ہے، جس سے…