طلبہ کے لیے بڑی خبر،موجیں لگ گئیں
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں مفت کھانا پروگرام پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق سرکاری اسکولوں میں بچوں کو مفت کھانا فراہم کیا جا رہا ہے، پہلے فیز میں 40 پرائمری اسکولوں میں رواں ہفتے دوپہر کا کھانا دیا…