طالبان کی علم دشمنی مزید بے نقاب، سینکڑوں کتابیں اور نصاب پر پابندی
افغانستان میں طالبان حکومت کی تعلیمی اور فکری پالیسیوں کے حوالے سے ایک بار پھر تشویشناک صورتحال سامنے آئی ہے اور مختلف تحقیقی اداروں نے ان اقدامات پر شدید سوالات اٹھائے ہیں۔ مقامی میڈیا اور تحقیقی رپورٹس کے مطابق طالبان نے یونیورسٹیوں کی…