طالبان کا بڑا دعویٰ مسترد، اقوام متحدہ نے افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی بے نقاب کر دی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تازہ رپورٹ میں طالبان کے اس دعوے کو مسترد کر دیا گیا ہے کہ افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہو رہی۔ رپورٹ میں طالبان کے مؤقف کو ناقابلِ اعتبار قرار دیتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ خطے کے ہمسایہ ممالک…