ضمنی انتخاب، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ میں سخت مقابلہ متوقع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب خان کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی نشست این اے-18 ہری پور پر ضمنی انتخاب کے لیے ریٹرننگ افسر نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے، جہاں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان…