ضمنی الیکشن،پاک فوج کے دستے تعینات کرنےکی منظوری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں کل ضمنی الیکشن ہونے جارہے ہیں۔
اس حوالے سے وفاقی حکومت نے سول آرمڈ فورسز اور پاک فوج کے دستے تعینات کرنیکی منظوری دے دی، جب کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی سفارش کی ہے۔
دوسری طرف…