صیہونی ریاست کی قابض فوج کی جانب سے غزہ پر حملوں اور فلسطینیوں کا قتل عام جاری
مقبوضۃ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق صہیونی ریاست کی قابض فوج کی جانب سے غزہ پر حملوں اور فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے۔ اسی دوران غزہ کے علاقے سے 30 سے زائد ہاتھ پاؤں بندھی لاشیں برآمد ہوئی ہیں.بین الاقوامی خبر…