صیہونی حکومت نےبھارت میں آباد بنی میناشے یہودیوں کو اسرائیل منتقل کرنےکا منصوبہ منظورکرلیا
تل ابیب: اسرائیل نے یہودی آبادکاری میں اضافے کے لیے بھارت کے شمال مشرقی علاقے کے بنی میناشے قبیلے کو اسرائیل منتقل کرنے کا منصوبہ منظور کر لیا۔
عرب میڈیا کے مطابق ابتدائی طور پر 2026 میں قبیلے کے 1,200 افراد کو اسرائیل منتقل کیا جائے گا،…