صنعتی ترقی کے لیے مارکیٹوں میں مسابقت اور پیداواری صلاحیت کا فروغ ناگزیر ہے، معاشی ماہرین
اسلام آباد میں منعقدہ ایک خصوصی سیشن کے دوران معاشی ماہرین نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ملک میں پائیدار صنعتی ترقی اور معاشی تبدیلی کے لیے مارکیٹوں میں مسابقت (کمپٹیشن) کا ہونا ناگزیر ہے۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (PIDE) کے وائس…