صدر زرداری نے عدم اعتماد لانےکی منظوری دیدی
اسلام آباد: صدر آصف زرداری نے آزاد کشمیر میں عدم اعتماد کی تحریک لانے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد پیپلز پارٹی نے وہاں اپنی حکومت بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ایوان صدر اسلام آباد میں صدر آصف زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی…