پنجاب کی ترقیاتی سکیموں میں پیپلز پارٹی کو نظر انداز کیا گیا،شہری رحمان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ن لیگ کے ساتھ ناراضی کی تفصیلات بتادیں۔
نجی ٹی وی پروگرا م میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ پنجاب میں دوسرے اتحادیوں کی اسکیمیں بجٹ میں شامل کی گئی ہیں مگر پیپلز پارٹی…