شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کارکنان پر مغلظات کی بوچھاڑ کر دی
پاکستان تحریک انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی شیر افضل مروت ایک صحافی سے گفتگو کے دوران غصے کا شکار ہو گئے اور پی ٹی آئی کے کارکنان کے خلاف نامناسب الفاظ استعمال کیے۔ صحافی نے ان سے پوچھا کہ ان کی ایک ٹوئٹ میں سہیل آفریدی کو دیے گئے مشورے پر…