شیخ رشید کی ضمانت میں توسیع
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے الزامات سے متعلق کیس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔
جوڈیشل…