شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، سرغنہ سمیت 2 دہشتگرد ہلاک
ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے دہشت گرد سرغنہ ایوب اللہ عرف منصور سمیت 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 5 اور 6 فروری کی…