شعبہ صحت میں کنٹریکٹ اور ایڈہاک تعیناتیوں پرپابندی عائد
حکومت بلوچستان نے صحت کے شعبے میں بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کنٹریکٹ اور ایڈہاک تعیناتیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اب ڈاکٹرز اور طبی عملہ بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مستقل بنیادوں پر تعینات ہوں گے۔
امریکی ریاست نیو جرسی میں 2 ہیلی کاپٹر…