شرجیل میمن نے اورنج لائن ایکسٹینشن کا افتتاح کر دیا
کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے اورنج لائن ایکسٹینشن کا افتتاح کر دیا۔
اس موقع پر میڈیا گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ حکومت نے اورنج لائن منصوبے کی انٹی گریشن کا فیصلہ کیا ہے، اورنج اور گرین لائن کوریڈور…