شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری
بحرالکاہل میں نیوزی لینڈکے قریب واقعہ ملک ٹونگا میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے بعد ساحلی علاقوں میں سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر نے بتایا ہےکہ زلزلےکی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.1…