شبلی فرازنے اہم عہدے سے استعفیٰ دے دیا
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بعد پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے بانی تحریک انصاف کی ہدایت پر اہم عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن آف لیڈر شبلی فراز نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر سینیٹ کے جوڈیشل…