شاہین لیڈی ہیلتھ ورکرز نے نو منتخب صوبائی حکومت کو مطالبات کی منظوری کیلئے 28 مارچ کی ڈیڈلائن دے دی۔
نو منتخب صوبائی حکومت لیڈی ہیلتھ ورکرز کے سروس سٹرکچر، اپ گریڈیشن، اور ریگولرئزیشن کا نوٹیفکیشن جاری کریں۔اخترہ بی بی
مردان شاہین لیڈی ھیلتھ ورکرز نے نومنتخب صوبائی حکومت کو مطالبات کی منظوری کےلئے 28 مارچ کی ڈیڈلائن دے دی۔لیڈی ہیلتھ…