شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ،کلیئرنس کے دوران نائب صوبیدار خالد شہید
شاہراہ قراقرم(مصعب خالق) پر لینڈ سلائیڈنگ سے بند روڈ کی بحالی کے کام کے دوران لینڈ سلائیڈنگ سے پاک فوج کا جوان نائب صوبیدار خالد شہید جبکہ 2 جوان زخمی ہو گئے۔
شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب شاہراہ قراقرم پر ٹریفک کی بحالی کے لئے کلئیرنس…