شاہ محمود قریشی 3 ایم پی او کو تحت زیر حراست
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے باوجود تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 3 ایم پی او کو تحت حراست میں لے لیا گیا۔
پولیس کی بھاری نفری شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لیکر روانہ ہوئی اور نامعلوم مقام پر منتقل…