شاہ محمود سمیت کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی منظور
تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 214 عمر کوٹ سے کاغذاتِ نامزدگی منظور کرلیے گئے۔
الیکشن ٹربیونل میں ریٹرننگ افسر کے فیصلوں کے خلاف امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔
این اے 214 سے زین قریشی کے بھی…