شانگلہ،بارود بھری گاڑی کا دھماکا، 5 چینی باشندے ہلاک
شانگلہ(نیوزڈیسک)شانگلہ میں بشام کے مقام پر ایک گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 5 چینی باشندے ہلاک ہو گئے۔
ڈی آئی جی مالاکنڈ محمد علی گنڈا پور نے بتایا کہ خود کش حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی مسافروں کی گاڑی سے ٹکرائی ہے۔…